جاپان کے تعلیم ثقافت کھیل کود سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ہاسے ہیرشی کی سربراہی میں جاپان کے ایک 12 رکنی وفد نے آج نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سرب نندا سونووال سے ملاقات کی۔
دونوں فریقوں
نے کھلاڑیوں ،کوچز، کھیل ماہرین اور کھیلوں سے متعلق منتظمین کے تبادلے پر اتفاق کیا اور فیصلہ کیا کہ وہ کھیلوں کے شعبوں میں تعاون کے بارے میں ایک مفاہمت نامہ پر دستخط کریں گے۔
چونکہ ہند 2017 میں انڈر-17 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کررہا ہے۔